Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کی نماز جناز ہ اور تدفین میں حق پرست ارکان اسمبلی کی شرکت


دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کی نماز جناز ہ اور تدفین  میں حق پرست ارکان اسمبلی کی شرکت
 Posted on: 3/19/2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کی نماز جناز ہ اور تدفین 
میں حق پرست ارکان اسمبلی کی شرکت 
کراچی ۔۔۔19، مارچ2013ء 
گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مقامی کالج کے پرنسپل پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کوآج وادی حسین کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ فیڈرل بی ایریا بلاک 20میں واقع امروہہ گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔ نما ز جنازہ اور تدفین میں حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی امام الدین شہزاد ، ریحان ظفر ، ایم کیوایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران حیدر عباس رضوی ، سیف عباس حسنی ، کالجز کے پروفیسرز ، طلبہ اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے والے افراد کے علاوہ شہید کے عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔ 

12/22/2024 9:22:16 PM