Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بوہری برادری کے روحانی پیشوا پیرسیدنا مفدل سیف الدین کی جانب سے وفدکی خورشیدبیگم سیکرٹریٹ میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات


بوہری برادری کے روحانی پیشوا پیرسیدنا مفدل سیف الدین کی جانب سے وفدکی خورشیدبیگم سیکرٹریٹ میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات
 Posted on: 1/2/2015 1
بوہری برادری کے روحانی پیشوا پیرسیدنا مفدل سیف الدین کی جانب سے وفدکی خورشیدبیگم سیکرٹریٹ میں رابطہ کمیٹی سے ملاقات
وفدنے جناب الطاف حسین کو سید نا مفدل سیف الدین کی جانب سے ۱۲ربیع الاوّل کی پیشگی مبارکباددی اورمٹھائی پہنچائی
ایم کیوایم ربیع الاوّل کے مہینے کوشان وشوکت سے منانے کیلئے عیدمیلادالنبی ؐ کی محافل سجاتی ہے،اراکین رابطہ کمیٹی 
وفدنے سیدنا مفدل سیف الدین کاالطاف حسین کے نام خصوصی پیغام پہنچایا
کراچی :۔۔۔2 ؍جنوری 2015ء
بوہری برادری کے روحانی پیشوا پیرسیدنامفدل سیف الدین کی جانب سے بوہری برادری کے وفدنے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں رابطہ کمیٹی کے ارکان غازی صلاح الدین اورگلفرازخان خٹک سے ملاقات کی اورجناب الطاف حسین کو سیدنا مفدل سیف الدین کی جانب سے ۱۲ ربیع الاوّل کی پیشگی مبارکباد اورمٹھائی پہنچائی۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان نے وفد کی آمد پر سیدنامفدّل سیف الدین کاشکریہ اداکیااورکہاکہ ربیع الاوّل عالم انسانیت کے لئے خوشیوں کا مہینہ ہے اورایم کیوایم ربیع الاوّل کے سے کوشان وشوکت سے منانے کے لئے عیدمیلادالنبی ؐ کی محافل سجاتی ہے۔اراکین رابطہ کمیٹی نے پیرسیدنا مفدل سیف الدین کی جانب سے نائن زیرو آنیوالے وفدکے ارکان کو جناب الطاف حسین کی طرف سے ۱۲ربیع الاوّل کی مبارکباد پیش کی۔

9/30/2024 6:16:22 AM