Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم پرویز محمود کے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی


جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم پرویز محمود کے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی
 Posted on: 3/5/2013 1
جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم پرویز محمود کے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی 
پرویز محمود کے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت سے سخت اختلافات چل رہے تھے جسکے باعث انہیں تمام عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا
جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان اپنی قیادت سے مطالبہ کریں کہ وہ پرویز محمود کے قتل کی تحقیقات منظرعام پر لائیں
کراچی ۔۔۔ 5 مارچ 2013ء
متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کے رہنمااورسابق ٹاؤن ناظم پرویزمحمودکے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پرویزمحمود کے جماعت اسلامی کی مرکزی قیاد ت سے سخت اختلافات چل رہے تھے جس کے باعث انہیں تمام عہدوں سے ہٹادیاگیاتھا۔آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران وکارکنان اپنی قیاد ت سے مطالبہ کریں کہ وہ پرویزمحمود کے قتل کی تحقیقات منظرعام پرلائیں اوراگروہ تحقیقات سامنے نہیں لاتے تووہ خوداس امرکی تحقیقات کریں کہ پرویزمحمودکی موت کے پیچھے کونسے عوامل کارفرماتھے،ان کاقتل ایک حادثہ تھایاانہیں ایک سازش کے تحت جماعت اسلا می کے تھنڈراسکواڈکے ذریعے قتل کرایاگیا۔

12/22/2024 5:37:13 PM