Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کے حوالہ سے پیرمظہرالحق کی معذرت اور وضاحت خوش آئند ہے، رابطہ کمیٹی


حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کے حوالہ سے پیرمظہرالحق کی معذرت اور وضاحت خوش آئند ہے، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 2/26/2013
کراچی ۔۔۔25، فروری 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کے حوالہ سے صوبائی وزیرتعلیم پیرمظہرالحق کی معذرت اور وضاحت کا خیرمقدم کیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پیر کوایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیرمظہرالحق نے جووضاحت کی ہے وہ خوش آئندہے اورامید ہے کہ حق پرست عوام اس وضاحت کو قبول کرلیں گے۔رابطہ کمیٹی نے امید ظاہر کی کہ صوبائی وزیرتعلیم جلد ہی سندھ اسمبلی میں حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کابل لاکر حیدرآباد کے عوام کے ساتھ برسوں سے روا رکھی گئی ناانصافی کا ازالہ کریں گے۔

12/22/2024 5:51:37 PM