Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی ابتر ہے اور اندرونی بیرونی سازشوں کا شکا رہے، سلیم شہزاد
Posted on: 2/25/2013
مل
ک کی م
وجودہ صورتحال انتہائی ابتر ہے اور اندرونی بیرونی سازشوں کا شکا رہے، سلیم شہزاد
ایم کیوایم ملک سے جاگیر دارانہ ،وڈیرانہ اورمورثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے
ایم کیوایم نے ملک کے وسیع طر مفاد اور جمہوریت کو مستحکم کیلئے پیپلزپارٹی سے اتحاد کیا
حیدر آباد میں یونیورسٹی نہ بنانے کا اعلان سندھ کی تقسیم کے متراد ف ہے، ڈاکٹرسلیم دانش
ایم کیوایم بر طانیہ کے ذمہ داران وکارکنان کے اجلا س سے اظہارخیال
لندن۔۔25فروری 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سلیم شہز اد نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی ابتر ہے اور اندرونی بیرونی سازشوں کا شکا رہے ،قتل وغارتگری ،انتہا پسندی ،معشت سمیت غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار ہے ،یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن آفس ایجو ئیر میں منعقدہ ذمہ داران وکارکنان کے اجلا س سے اظہار خیال کر تے ہوئے کہی ۔اجلاس میں ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر سلیم دانش ،جوائنٹ آرگنائزر فیض احمد،آرگنائز نگ کمیٹی کے ارکان ،ایم کیوایم برمنگھم ،مانچسٹر اور لندن کے مختلف یونٹوں ساؤتھ ہال، ایجوئیر، ٹوٹنگ،ایسٹ لندن کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم ملک سے جاگیر دارانہ ،وڈیرانہ اورمورثی سیاست کا خاتمہ اور غریب متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے پڑے لکھے عوام کی حکمرانی چاہتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم نے ہر عام انتخابات میں متوسطہ طبقہ کے پڑے لکھے نوجوانوں کو کامیاب کروا کر ایوانوں میں بھیجا ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے ملک کے و سیع طر مفاد اور جمہوریت کو مستحکم کیلئے پیپلزپارٹی سے اتحاد کیا اور حکومت کو پانچ سال مکمل کرنے کیلئے ہر کڑے اور برے وقتوں میں اس کا ساتھ دیا لیکن افسوس کہ ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پی پی پی نے ایم کیوایم کو اتحاد ی ہونے کے باوجود اسے اہم فیصلوں میں شامل تو کجا مشاورت تک گوارا نہ کی گئی اور ایم کیوایم کو مسلسل نذر انداز کیا جاتا رہا اور مسائل کو حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت سے علیحدگی اختیار کرنا پڑا ۔انہوں نے کہا کہ متحدہ قوموومنٹ آئندہ عام انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور ملک بھر سے متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے پڑے لکھے افراد کو ٹکٹ دے گی تاکہ ملک وہ ملک کی ترقی ،خوشحالی ،استحکام اور صیح معنوں میں جمہوریت کو پنپنے کیلئے کردار ادا کریں گے ۔ سلیم شہزا د نے کہا کہ کارکنان موجودہ صورتحال پر مکمل نظر رکھیں اور تنظیمی لڑ یچر کا مطالعہ کریں اور قائد تحریک جناب الطا ف حسین کا پیغام عام کر یں ۔ اس موقع پر ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا کہ ملک میں تاریخی کرپشن ،ناانصافی ،تعلیمی نظام کا دہرا معیار کا نظام عروج پر ہے جبکہ پی پی پی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر کی جانب سے حیدر آباد میں یونیورسٹی نہ بنانے کا اعلان نہ صرف سندھ کی تقسیم کے متراد ف ہے بلکہ حید رآباد کے عوام سے سر اسر ظلم وزیادتی اور انہیں علم سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔
12/21/2025 12:59:45 PM
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us