Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لفظ با لفظ: مولانا عبدالعزیز کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو دھمکی


 Posted on: 12/21/2014
الطاف حسین کا کفریہ ایمان اور ہما ری کمزوری ۔۔۔؟؟؟
میں نے چند دن پہلے یہ بات کہی تھی کہ ہما رے یہاں جو معیار ہے وہ دوہرا معیارقا ئم کر دیا گیاہے کہ طا قت اور قوت جس کے پاس ہو وہ جو چاہے وہ کرے ایسی کھلی آ زادی ہے اس کی کوئی مذمت نہیں کر تا اور اگر کمزور کچھ کر تا ہے تو سارے اس کے خلاف مذمتی بیان دے دیتے ہیں اس پر ایک شور ایک ہنگا مہ کھڑا کر دیا گیا پورے ملک میں الحمداللہ 2دن بعد اللہ تبارک وتعالیٰ نے اسکی ایک واضح صورت بتا دی کہ میرا یہ جو موقف تھا اس کی تائید ہو گئی کل الطاف حسین نے کرا چی کے اندر ایک ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے یہ کہا کہ لال مسجد کو گرا دیا جائے لال مسجد کو جلا دیا جا ئے ڈھا دیا جا ئے جا معہ حفصہ کو بند کیا جائے میں کل سے لیکر اب تک18گھنٹے ہو چکے ہیں اب تک تقریباًاس کے بیان دئے ہوئے اور میں نے اسے بار بار میڈیا میں دیکھا کسی کا مذمتی بیان آ رہا ہے تو اب تک مذمتی بیان اب تک کوئی نہیں آیا 18گھنٹے گزر چکے ہیں یہ ہے ہما رے ہاں معیار دوہرا جسکو میں جسکی میں بات کر رہا تھا کہ طا قت والا کچھ بھی کرے اسکی چھوٹ ہے میڈیا میں اسکو جگہ ملے گی جس کے پاس طا قت ہے اور مقدمہ اس کا درج ہو گا جس کے پاس طا قت ہے کل سول سو سائٹی کے نام پر شیعہ مکتبہ فکر کے کچھ نا عا قبت اندیشو ں نے میرے خلاف ایک مہم کا آ غاز کیا ہے آکر وہاں آبپارہ تھا نے کا گھیراؤ کیا اور ایک جھوٹا مقدمہ درج کروا یا کہ مو لا نا عبدالعزیز صاحب ہما رے پاس گن مینو سمیت آئے ہیں اور انھوں نے ہمیں دھمکا یا ۔
میں اللہ تبارک وتعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر قسم کھا کہ یہ کہتا ہوں کہ مجھے اس چیز کا پتہ ہی نہیں اور کہ میرے گن مین میرے ساتھ رہے اور مجھے میں کہیں اُسی طرف گیا ہی نہیں ان کی طرف اور طاقت کے بل بوتے پر تھانے کا گھیراؤ کرکے مقدمہ درج کرایا گیا۔
مقدمہ درج کرنے کا معیار بھی طاقت تھانے والوں نے بھی کچھ نہ سوچا مقدمہ درج کرلیا جب مقدمہ درج کرنے کا معیار بھی طاقت اور میڈیا میں جس کسکو کتنا وقت ملے گا اسکا معیار بھی طاقت۔
اور مذمت کرنے یا نہ کرنے کا معیاربھی طاقت 18 گھنٹے گذرے نہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے مذمت کی نہ مولانا سمیع الحق صاحب نے مذمت کی نہ وفاق المدراس نے مذمت کی نہ سراج الحق صاحب نے مذمت کی کہ چلو عبدالعزیز سے اختلاف ہوسکتا ہے امہ حسان سے اختلاف ہوسکتا ہے جامعہ حفصہ کی بچیوں سے اختلاف ہوسکتا ہے لال مسجد سے اس مسجد کو ایک ظالم ایک جابر اور جامعہ حفصہ کے بچے اور بچیوں کا قاتل اسکو خون کی بولگی ہوئی ہے اور اس نے پہلے بھی ایک مظاہرہ کیا تھا
جس میں کہا تھا جامعہ حفصہ میں آپریشن کردو قتل عام کردو الطاف حسین آؤ بزدل انسان جامعہ حفصہ کے قاتل انسان تونے یہ پہلے کہا تھا انکا قتل عام کیا جائے اگر تجھے جرآت ہوتی تو پاکستان میں آتا اور پاکستان میں بیٹھ کہ یہ بات کرتا تو بزدل ہے تو باہر بیٹھا ہے اور یہ باتیں کرتا ہے ہم لوگ تو الحمداللہ اتنی عظیم قربانیاں دینے کے بعد جامعہ حفصہ قربان ہوا طلبہ طالبات قربان ہوئے والد شہید ہوگئے والدہ شہید ہوگئیں بھائی اور بیٹا شہید ہوا میرے کذنز شہید ہوئے طلبہ و طالبات شہید ہوئے میں آج پھر بھی اسلام آباد میں بیٹھا ہوں تو بزدل ہے کہ برطانیہ میں بیٹھ کر اللہ کے گھروں کو گرانے کی بات کرتا ہے ،ظالم۔
اللہ کے گھروں کو گرانے والے اپنے انجام کو پہنچے دیکھ پرویز مشرف کو کسطرح اسلام آباد میں نہیں رہ سکتا کسی محفل میں جانہیں سکتا کسی جلسے میں جانہیں سکتا جوتے پڑتے ہیں۔
تم بھی آؤنا قوم تجھے جوتے مارے گی، اللہ کے گھرکو گرانے کی بات کرتے ہو انشاء اللہ ، اللہ کے دیوانے اسلام کے دیوانے اسلام کے شیر موجود ہیں آؤ اللہ کے گھروں کو گرانے کی توبات کرتا ہے پاکستان آ پھر دیکھ تیرا کیا حشر ہوتا ہے اسطرح کی باتیں کرتے ہو۔
اور بزدل ہو اور وہاں بیٹھ کہ یہ باتیں کرتے ہو ہم اللہ کے گھروں کو گرانے نہیں دیں گے ۔پہلے بھی ہم نے الحمدللہ قربانیاں دیں۔
اور اللہ کے گھرکا دفاع کیا مدارس کا دفاع کیا جامعہ حفصہ کو بند کرنے کی باتیں کرتے ہو ، لال مسجد کو بند کرنے کی جو گرانے کی باتیں تو پرویز مشرف کا حشر دیکھ لو ، کسی
محفل میں آسکتا ہے کسی بازار میں جاسکتا ہے کسی جلسے میں جاسکتا ہے نہیں اسکا حشر دیکھ کر اسکے انجام کو دیکھو ہمارا موقف ثابت ہوا کہ طاقت کے معیار پہ مذمت ہے جہاں کہیں طاقت والا کچھ کرے خاموشی ہے کمزور کرے ٹھکا ٹھک ٹھکا ٹھک ٹھکا ٹھک میڈیا میں آرہی ہیں فلاں کی مذمت فلاں کی مذمت فلاں کی مذمت فلاں کی مذمت اب کیوں نہیں مذمتیں ہوتیں وہ اللہ کے گھروں کو گرانے کی بات کرتا ہے وفاق االمدراس اب کیوں نہیں بات کرتا۔
جامعہ حفصہ کے الحاق کو ختم کیا گیا اب کیوں نہیں بات ہوتی۔
اسیلئے یہ معیار دوہرے معیار قائم کےئے گئے ہیں اسی معیار پہ تو میں نے کہا تھا کہ یہ معیار ختم ہونے چاہئیے اللہ کے حکم پر Debateہوسکتی ہے اللہ تعالیٰ نعوذبااللہ اللہ تبارک وتعالیٰ کہ جو ہے حکم جو ہے vocation ہوسکتی ہے لیکن طاقت والے گرقوت والا فیصلہ کرے پرویز مشرف اب تک Debate بھی نہیں ہوسکتی، کہ اسکا فیصلہ شرعی طورپر صحیح تھا یا غلط تھا شریعت کی بات اسوقت تو یاد آتی ہے جب کمزور کو ئی بات کرتا ہے ہم کہتے ہیں ہم پشاور سانحے کی 100 بار مذمت کرتے ہیں لیکن ہم یہ کہتے ہیں کہ جب طاقت والا کچھ کرے اسکی بھی تو مذمت آنی چاہئیے تھی، کل سے 18 گھنٹے گزرے اور اس ظالم جابر کے بیان پر کوئی مذمتی بیان نہیں آرہا اسکے بعد آئے تو میرے علم میں نہیں ہے لیکن اب تک کی بات میڈیا میں میں نے دیکھی ہے اور کسی ایک کا مذمتی بیان نہیں آرہا۔
انشاء اللہ جامعہ حفصہ اور لال مسجد کے دیوانے زندہ ہیں اور جو انکی طرف آنکھ اٹھاکر دیکھے گا تو پھر انجام بھی دیکھ لے گا ہم ان مساجد مدارس کا پہلے بھی دفاع کیا ہے اور آئندہ بھی انشاء اللہ دفاع کریں گے۔ ( اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ)

9/30/2024 4:21:18 AM