متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میرے لے پاکستان کامفاد سب سے عزیز ہےاورمیں پاکستان کی بقا وسلامتی اور استحکام کیلے طالبان سے بات کرنے کیلے بھی تیار ہوں۔ یہ بات انہوںنے فاٹاگرینڈ الاءنس کے سربراہ ملک خان مرجان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوے کہی ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل