Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں


میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں
 Posted on: 5/26/2026

میں تمام وفاپرست کارکنوں اور عوام کو عیدالاضحٰی کی مبارکبادپیش کرتاہوں اوران سے کہتا ہوں کہ وہ عیدالاضحٰی کے موقع پر جب قربانی کریں تو گوشت کی تقسیم میں شہیدوں کے لواحقین، لاپتہ اوراسیر ساتھیوں کے اہل کوضرور یادرکھیں، اورقربانی کے جانوروں کی کھالیں فروخت کرکے اس کی رقم وفا فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں جمع کرادیں یا متعلقہ ساتھیوں کویہ رقم پہنچادیں تاکہ مستحقین کی مدد کی جاسکے۔  الطاف حسین

5/26/2026 8:37:04 PM