آج سانحہ پکاقلعہ 26، 27مئی 1990ء کے شہدا کی 36 ویں برسی ہے،جب پیپلزپارٹی کی بینظیر بھٹوحکومت نے پولیس اورمسلح غنڈوں کے ذریعے حیدرآباد کے پکاقلعہ کا محاصرہ کیااوروہاں ظلم وستم کابازار گرم کیا، پانی بجلی گیس بند کیا،اورسروں پر قرآن مجید رکھ کرپرامن احتجاج کرنے والی معصوم و بے گناہ مہاجر ماؤں بہنوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں نہ صرف مائیں بہنیں شہید ہوئیں بلکہ قرآن مجید تک شہیدہوئے۔ میں سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں اورشہیدوں کے لواحقین کویقین دلاتاہوں کہ اللہ نے موقع دیا تو سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کے قاتلوں سے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیاجائے گا۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 408 ویں فکری نشست سے خطاب