متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن نے وفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤ ن میں ایم کیوایم کے رکنیت سازی مہم کے کیمپ پر بم سے حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والے طالبان جماعت الا حرار او رجنداللہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے