Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

MQM Protest in Karachi against Re-poll decision only in 43 stations of NA250 by Election Commission

ALTAF HUSSAIN ASKS PEOPLE TO OBSERVE A DAY OF THANKS ON FRIDAY

16 May 2013     Views: 4704

MQM Chief Altaf Hussain has appealed to the people of the country, specially the people of Sind to observe “A day of Thanks” on Friday to celebrate the historical victory of Haq Parast candidates in the general elections.
ALTAF HUSSAIN ASKS THE CO-ORDINATION COMMITTEE TO PUT OFF THE SIT-IN TILL THE DECISION OF THE ELECTION COMMISSION

15 May 2013     Views: 2275

We accept the mandate received by all political and religious parties
I apologize if my words have hurt the sentiments of the journalists’ community

The Founder and Leader of Muttahida Quami Movement (MQM) Mr Altaf Hussain has congratulated the head of PML (N) Mian Muhammad Nawaz Sharif on success of his party in general elections. “We accept the mandate received by all political and religious parties and hope that the mandate obtained by the MQM will also be accepted with an open heart.”
ALTAF HUSSAIN DEMANDS RE-POLLING IN ENTIRE NA-250 AS MQM STAGES PROTEST

15 May 2013     Views: 2977

Muttahida Qaumi Movement chief Altaf Hussain has demanded of Election Commission of Pakistan to conduct re-election in all the polling stations of NA-250 under the supervision of army.
The MQM chief who was speaking to the participants of the party’s sit-in in the wee hours of Wednesday by phone from London said that 
ملک بھر خصوصاً سندھ کے عوام حق پرست امیدواروں کی انتخابات میں تاریخی فتح پر جمعہ کو یوم تشکر منائیں، الطاف حسین کی اپیل
16 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام ،خصوصاً سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حق پرست امیدوار وں کی عام انتخابات میں تاریخی فتح پر جمعہ کو یوم تشکر منائیں اور نماز جمعہ کے بعد شکرانہ کے خصوصی نوافل اد ا کریں ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کو بزور طاقت حصہ لینے سے روکنے کی کوششیں کی گئیں ۔
جن جماعتوں کا کراچی میں مینڈیٹ نہیں وہ سازشی منصوبہ بندی کے تحت کراچی میں دھاندلی کے جھوٹے الزامات ایم کیوایم پر عائد کر رہی ہے، وسیم آفتاب
15 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب نے کہا ہے کہ جن سیاسی و مذہبی جماعتوں کا مینڈیٹ کراچی میں نہیں ہے اور عوام انہیں ماضی کی طرح حالیہ انتخابات میں بھی بری طرح سے مسترد کرچکے ہیں وہ منظم سازشی منصوبہ بندی کے تحت کراچی میں دھاندلی کی ذمہ داری ایم کیوایم پر عائد کررہی ہیں جبکہ پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشنوں پرانتخابی عملہ ، میٹریل اور دیگر انتخابی ذمہ داریوں میں بد انتظامی اور بد امنی کی مجرمانہ غفلت میں کون ملوث ہے اسے ہر ذی شعور شخص بخوبی سمجھ سکتا ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ شب الیکشن کمیشن آف سندھ کے دفتر کے باہر اے این 250، پی ایس 112اور پی ایس 113میں 180پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرنے کے مطالبے کے حق میں دیئے گئے ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر آئینی، غیر قانونی، غیر جمہوری اور جانبدارانہ فیصلے کیخلاف شہریوں کا پر امن احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری
15 May 2013
گزشتہ شب الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے250میں43پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ کروانے کے سامنے آنیوالے غیر آئینی ، غیر قانونی،غیرجمہوری اورغیر منصفانہ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان سندھ کے دفتر کے باہرحق پرستوں کاپرامن احتجاجی دھرنادوسرے روزبھی جاری ہے۔
این اے 250 کے تمام پولنگ اسٹیشنوں میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، الطاف حسین
15 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم کسی سے لڑنا نہیں چاہتے اور بات چیت کے ذریعے ہر مسئلہ کا حل چاہتے ہیں لیکن اگر کوئی طاقت کے زریعہ ایم کیوایم کا مینڈیٹ توڑنے کی کوشش کر ے گا تو ہم اللہ تعالیٰ ،رسولؓ کی تعلیمات آئین پاکستان کے تحت اپنا حق دفا ع ضرور استعمال کریں گے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ اللہ اور اسکا رسول ؐبہترجاتنا ہے کہ ہم آج بھی پاکستان کا استحکام ، ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں اور پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں۔
ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء کو رضا کارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کرنے والے مخیر حضرات سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تشکر
15 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن آٖف پاکستان کی جانب سے این اے 250اور اسکے صوبائی حلقوں کے صرف 43پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کرانے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء کو رضاکارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کرنے والے مخیر حضرات سے دلی تشکر کااظہار کیاہے ۔
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے جاری ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کو 24 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی دھرنے میں شرکاء کا جوش و خروش قابل دید ہے
15 May 2013
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے جاری ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کو 24گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی دھرنے میں شرکاء کاجوش خروش قابل دید ہے ۔ جبکہ اس مو قع پر ایم کیوایم کے ترانوں کی ریکاڑنگ بجنا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء کاجوش خروش اس وقت انتہائی پر پہنچا گیا جب پاکستان کے معروف قوال امجد صابری ۔۔۔ظلم اندھیروں میں ز ندگی گزاری ہے ۔۔۔اب جو سحر آئے گی ہو سحر ہماری ہے۔
الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جانے والی درخواست کا فیصلہ آنے تک دھرنے کو ملتوی کر دیں ،رابطہ کمیٹی سے ،الطاف حسین کی درخواست
15 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے انتخابات میں بھرپورکامیابی پر مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف کودلی مبارکبادپیش کی اورکہاہے کہ مسلم لیگ نون سمیت انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کو ملنے والے مینڈیٹ کو کھلے دل سے تسلیم کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ بھی ایم کیوایم کو ملنے والے مینڈیٹ کو فراخ دلی سے تسلیم کر یں گی ۔جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو مخاطب کر تے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم نے NA-250میں ازسر نو انتخابا ت کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کر ادی ہے ۔ اس کے علاوہ اسے اور جہاں جہاں سے شکایتیں ہیں اسکے بارے میں بھی ایم کیوایم یاتو درخواستیں جمع کراچکی ہے یا جمع کر ارہی ہے لہٰذا میں رابطہ کمیٹی سے درخواست کر تا ہوں کہ وہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے تک دھرنے کو ملتوی کردیں ۔
1
Page size:
select
Page: of 0
Items 1 to 0 of 0
MQM AVOIDS POLITICAL BLAME GAME: WASAY JALIL , Business Recorder
20 May 2013     Views: 3782     Source: Business Recorder

KARACHI: Senior leader Muttahida Qaumi Movement (MQM) Wasay Jalil has said that Altaf Hussa

Read More
MQM BOYCOTTS SELECTIVE REPOLLING IN NA-250 , The News International
17 May 2013     Views: 3623     Source: The News International

KARACHI: Muttahida Qaumi Movement (MQM) Coordination Committee Friday boycotted the repolling in 43 polling stations of NA-250 constituenc

Read More
PAKISTAN POLITICAL PARTY OBSERVES ‘GRATITUDE DAY’ , Gulf News
17 May 2013     Views: 3873     Source: Gulf News

Pakistan political party observes ‘gratitude day’

KARACHI: Muttahida Qaumi Movement (MQM) on Friday observed ‘gratitude day’ for winning the elections at its traditional constituencies whereas election authorities

Read More
MQM BOYCOTTS NA-250 RE-POLLS , Dawn News
17 May 2013     Views: 3535     Source: Dawn News

K

Read More
 

SOCIAL MEDIA