Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں


میں سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں
 Posted on: 5/26/2026

آج سانحہ پکاقلعہ 26، 27مئی 1990ء کے شہدا کی 36 ویں برسی ہے،جب پیپلزپارٹی کی بینظیر بھٹوحکومت نے پولیس اورمسلح غنڈوں کے ذریعے حیدرآباد کے پکاقلعہ کا محاصرہ کیااوروہاں ظلم وستم کابازار گرم کیا، پانی بجلی گیس بند کیا،اورسروں پر قرآن مجید رکھ کرپرامن احتجاج کرنے والی معصوم و بے گناہ مہاجر ماؤں بہنوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں نہ صرف مائیں بہنیں شہید ہوئیں بلکہ قرآن مجید تک شہیدہوئے۔ میں سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں اورشہیدوں کے لواحقین کویقین دلاتاہوں کہ اللہ نے موقع دیا تو سانحہ پکاقلعہ کے شہیدوں کے قاتلوں سے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیاجائے گا۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 408  ویں فکری نشست سے خطاب

5/26/2026 5:54:00 PM