Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی ممتاز وکیل ایمان مزاری @ImaanZHazir اور اُن کے شوہر ہادی علی چھٹہ @AdvHadiali کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔


میں جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی ممتاز وکیل ایمان مزاری  @ImaanZHazir  اور اُن کے شوہر ہادی علی چھٹہ  @AdvHadiali  کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔
 Posted on: 1/24/2026

میں جبری گمشدگیوں سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی ممتاز وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چھٹہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ #ReleaseImaanAndHadi #ReleaseImaanMazariAndHadiAli ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی گرفتاری، آئین، قانون، جمہوریت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور ریاستی ظلم وبربریت کی تاریخ میں سیاہ باب کااضافہ ہے۔ اس قسم کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے جبری گمشدگیوں کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو نہ تو ڈرایا جاسکتا ہے اور نہ ہی دبایا جاسکتا ہے۔ میں ارباب اختیار سےمطالبہ کرتا ہوں کہ ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی کو فی الفور رہا کیاجائے اور انسانی حقوق کی جدوجہد کرنے والوں کے خلاف ظلم وجبر کاسلسلہ بند کرایا جائے۔ الطاف حسین


1/26/2026 12:11:17 PM