🖤شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دکھ ہے، وہ تحریک کی سینئر کارکن بھی تھیں، تحریک کے لئے ان کی بہت خدمات تھیں۔نہ صرف میں بلکہ تمام کارکنان و عوام انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں#ShumailaImranRIP pic.twitter.com/2egENAdotx — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) December 19, 2025
🖤شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دکھ ہے، وہ تحریک کی سینئر کارکن بھی تھیں، تحریک کے لئے ان کی بہت خدمات تھیں۔نہ صرف میں بلکہ تمام کارکنان و عوام انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں#ShumailaImranRIP pic.twitter.com/2egENAdotx