Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر دلی تعزیت وافسوس کا اظہارکرتا ہوں۔


 میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر دلی تعزیت وافسوس کا اظہارکرتا ہوں۔
 Posted on: 10/27/2025

میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر دلی تعزیت وافسوس کا اظہارکرتا ہوں۔ مرحومہ نے اپنے بیٹے کے سفاکانہ قتل پر انصاف کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور وہ اپنی ضعیف العمری اور علالت کے باوجود انصاف کے حصول کے لئے سپریم کورٹ کے چکر لگاتی رہیں لیکن انہیں انصاف نہ مل سکا اور وہ آج دنیا سے چلی گئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ میں اللہ تعالیٰ  کے حضور دعا کرتا ہوں کہ وہ ارشد شریف کی والدہ مرحومہ کی روح کے لئے آسانیاں پیدا کرے، انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے اور ان کے تمام رشتہ داروں کو صبر جمیل عطافرمائے۔ میں اللہ تعالیٰ کے حضور یہ دعا بھی کرتا ہوں کہ وہ ارشد شریف شہید کےقتل کی تحقیقات کو منظر عام پر لانے اورانصاف ہونے کے اسباب پیدا کرے تاکہ شہید کی والدہ مرحومہ کی روح کوسکون حاصل ہوسکے ۔   الطاف حسین

10/28/2025 2:08:15 PM