Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین آج بروز ہفتہ لندن میں سالگرہ کے مرکزی اجتماع سے وڈیو خطاب کریں گے


ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین آج بروز ہفتہ لندن میں سالگرہ کے مرکزی اجتماع سے وڈیو خطاب کریں گے
 Posted on: 9/18/2021
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین آج بروز ہفتہ لندن میں
 سالگرہ کے مرکزی اجتماع سے وڈیو خطاب کریں گے 
 قائدتحریک کاخطاب لندن وقت کے مطابق شام ساڑھے6 بجے اور
پاکستان وقت کے مطابق رات ساڑھے 10بجے ہوگا
 قائدتحریک کاخطاب سوشل میڈیاکے ذریعے براہ راست نشر کیا جائے گا

لندن  …  18  ستمبر 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 68ویں سالگرہ کے سلسلے کامرکزی اجتماع آج بروز ہفتہ لندن میں ہوگا۔اس مرکزی اجتماع سے جناب الطاف حسین براہ راست وڈیو خطاب کریں گے۔ اجتماع لندن کے علاقے ایجویئرمیں واقع ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مقامی وقت کے مطابق شام چاربجے ہوگا۔ اجتماع سے جناب الطاف حسین کاخطاب لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے6 بجے اور پاکستان وقت کے مطابق رات ساڑھے 10بجے ہوگا۔ جناب الطاف حسین کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے دنیابھر میں براہ راست نشر کیا جائے گا۔ اجتماع میں لندن اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان اور ہمدردشرکت کریںگے۔ ایم کیوایم برطانیہ کے کارکنان اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں بھرپورحصہ لے رہے ہیں۔ 
٭٭٭٭٭



10/16/2021 12:01:32 PM