Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہا ء پسند ی کے خلاف میدان عمل آجائیں،پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین


ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہا ء پسند ی کے خلاف میدان عمل آجائیں،پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین
 Posted on: 7/3/2014 1
ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہا ء پسند ی کے خلاف میدان عمل آجائیں،پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین
دین میں کوئی جبر نہیں ہے مگر کچھ ملک دشمن عناصر اسلام کے نام کو غلط استعمال کررہے ہیں
6؍ جولائی 2014ء بروز اتوار پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسہ عام میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں ۔ ،پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین
کراچی :۔۔3جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین نے ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیر ستان اور دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ کی نتیجے میں پاک فوج کے کئی جوان اور افسران جام شہادت کرچکے ہیں اور ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انتہا ء پسند ی کے خلاف میدان عمل آجائیں۔اپنے مشترکہ بیان میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عوام کو پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا ۔ پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج و ارکاکین نے پختون عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام مورخہ 6؍ جولائی 2014ء بروز اتوار پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسہ عام میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں پاک افواج کے ہاتھ مضبوط کریں۔

1/2/2025 7:21:29 AM