Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری جناب الطاف حسین کی جانب سے درگاہ پر چادر چڑھائی اور دعا کی

رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری جناب الطاف حسین کی جانب سے درگاہ پر چادر چڑھائی اور دعا کی
 Posted on: 6/8/2014 1
رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی کی جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری جناب الطاف حسین کی جانب سے درگاہ پر چادر چڑھائی اور دعا کی 
حیدر آباد۔۔۔8جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی رہائی کے بعد سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون جاوید کاظمی ، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی عمر قریشی و اراکین ، حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین ، حق پرست رکن سندھا سمبلی صابر قائمخانی ، حیدرآباد اورجامشورو زون کے ذمہ داران و کارکنان بھی ان کے ہمراہ تھی ۔رابطہ کمیٹی رکن سید شاکر علی نے حضرت لعل شہبازقلندر کی درگاہ پر جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی اور جناب الطاف حسین کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے دعا بھی کی۔

12/21/2024 7:05:23 PM