عوام و کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
کراچی ۔۔۔8، جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوام و کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائی پر اللہ تعالیٰ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ عوا م وکارکنان شکرانے کے نوافل کے بعد جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت وتندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے خصوصی بھی کریں ۔