Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمداوروالدہ کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون، قائدتحریک الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کااظہار

ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمداوروالدہ کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون، قائدتحریک الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کااظہار
 Posted on: 6/6/2014 1
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمداوروالدہ کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون، قائدتحریک الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کااظہار
الطاف حسین میرے بیٹے کی حیثیت رکھتے ہیں ،ان کیلئے میرے دل میں وہی جذبات ہیں جواپنےبیٹے عمران فاروق کیلئے تھے۔والدہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید
اللہ تعالیٰ میرے بیٹے کودشمنوں کے شرسے محفوظ رکھے ، ان کاسایہ پوری قوم پر برقراررکھے،والدہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید

لندن۔۔۔6 جون 2014ء
ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے والد فاروق احمداوروالدہ نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی حراست اور علالت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے۔انہوں نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگوکی اورجناب الطاف حسین کیلئے سخت افسوس اورتشویش کااظہارکرتے ہوئے ان سے مکمل یکجہتی اورہمدردی کااظہارکیا۔ ڈاکٹرعمران فاروق کے والد اوروالدہ نے اپنے جذبات کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ الطاف حسین میرے بیٹے کی حیثیت رکھتے ہیں اوران کیلئے میرے دل میں وہی جذبات ہیں جواپنے بیٹے عمران فاروق کیلئے تھے۔ہمیں اپنے بیٹے کوحراست میں لئے جانے پر بہت دکھ ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ الطاف حسین کودشمنوں کے شرسے محفوظ رکھے ،ان کوان کے مشن ومقصدمیں کامیاب فرمائے اوران کاسایہ پوری قوم پر برقراررکھے۔ 

1/14/2025 8:15:01 PM