Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بعض عناصر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں پھیلارہے ہیں تاکہ عوام میں اشتعال اورغم وغصہ پیداہو۔ رابطہ کمیٹی
Posted on: 6/5/2014 1
ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، عوام افواہوں میں کان نہ دھریں ۔ رابطہ کمیٹی
قائدتحریک الطاف حسین کاآج لندن کے مقامی اسپتال میں ایک ٹیسٹ ہونا ہے اس کے بعد ڈاکٹرزاس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیاوہ انٹرویودینے کی پوزیشن میں ہیں یانہیں
عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اورصحیح صورتحال معلوم کرنے کیلئے ایم کیوایم کے مرکزرابطہ کریں۔رابطہ کمیٹی
لندن۔۔۔5 جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بعض عناصر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں پھیلارہے ہیں تاکہ عوام میں اشتعال اورغم وغصہ پیداہو۔ رابطہ کمیٹی نے واضح کیاکہ ان افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین کاآج لندن کے مقامی اسپتال میں ایک ٹیسٹ ہونا ہے اس کے بعد ڈاکٹرزاس بات کا فیصلہ کریں گے کہ آیاوہ انٹرویودینے کی پوزیشن میں ہیں یانہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بعض عناصر قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں افواہیں پھیلاکرعوام میں افراتفری پیداکرناچاہتے ہیں۔ عوام ان افواہوں میں کان نہ دھریں،اپنی صفوں میں اتحاد برقراررکھیں اورقائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں صحیح صورتحال معلوم کرنے کیلئے ایم کیوایم کے مرکزرابطہ کریں اورایم کیوایم کی ویب سائٹ www.mqm.orgکا وزٹ کریں۔
12/1/2025 8:22:26 AM
فوج کے جرنیلوں اور کورکمانڈروں سے درخواست ہےکہ سندھ سیکریٹریٹ کادورہ ک
...
30 Nov 2025
انڈین ٹی وی چینل کو انٹرویو د ینے سےمحترمہ نورین نیازی غدار اورملک د
...
30 Nov 2025
جس ملک میں عدالتی نظام طویل عرصے تک مفلوج رہے تو اس ملک کا نظام ہی مفل
...
29 Nov 2025
جبری گمشدگی کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے ورکنگ گرو
...
28 Nov 2025
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پرحملہ افسوسناک ہے
...
25 Nov 2025
پی ٹی آئی کوضمنی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے تھا
...
25 Nov 2025
عمران خان پر الزامات غلط اورالطاف حسین پر الزامات درست کیوں؟
...
24 Nov 2025
تعصب اورعصبیت کاعمل:
...
24 Nov 2025
الطاف حسین کا وژن اور سیاسی منشور:
...
23 Nov 2025
بیرون ملک جلاوطن اینکرپرسنز، وی لاگرز اور یوٹیوبرزکی جانب سے عمران خا
...
23 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us