Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دھرنے میں یاسلامُو کے ورد کا سلسلہ جاری رہا

جناب الطاف حسین درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دھرنے میں یاسلامُو کے ورد کا سلسلہ جاری رہا
 Posted on: 6/4/2014 1
جناب الطاف حسین درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دھرنے میں یاسلامُو کے ورد کا سلسلہ جاری رہا
کراچی ۔۔۔4، جون 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناب الطاف حسین کی لندن میں ناسازی طبیعت کے باوجود ان کی گرفتاری کے خلاف اور جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے نمائش چورنگی پر گزشتہ روز سے جاری رہنے والے دھرنے میں جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی اور درازی عمر کیلئے یا سلامُو کا ورد کیا گیا ۔ دھرنے میں شریک ہزاروں افراد نے جناب الطاف حسین کی صحت وتندرستی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں جبکہ یا سلامو کے ورد کا سلسلہ دھرنے میں وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ 

12/3/2024 9:28:29 AM