Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان میں آباد تمام مسیحی، ہندو، سکھ اورتمام مذہبی اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے عوام کراچی میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہونے والی ریلی میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں

پاکستان میں آباد تمام مسیحی، ہندو، سکھ اورتمام مذہبی اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے عوام کراچی میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہونے والی ریلی میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں
 Posted on: 5/24/2014
پاکستان میں آباد تمام مسیحی، ہندو، سکھ اورتمام مذہبی اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے عوام کراچی میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہونے والی ریلی میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں
برطانیہ کے شہرر گبی کے نومنتخب کونسلراور رگبی کے سابق میئر جیمزشیراکی اپیل
الطاف حسین ہی وہ واحد لیڈرہیں جو مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ساتھ تمام محروم ومظلوم عوام کے حقوق کے سچے ترجمان اورعلمبردار ہیں۔جیمزشیرا
پاکستان کے تمام غریب ومظلوم عوام کوچاہیے کہ وہ اپنی قسمت بدلنے کیلئے الطاف حسین کا ساتھ دیں اوران کے ہاتھ مضبوط کریں۔جیمزشیرا

لندن۔۔۔24مئی 2014ء
برطانیہ کے شہرر گبی کے نومنتخب کونسلراور رگبی کے سابق میئراورکرسچین  کمیونٹی کے ممتاز رہنما جیمز شیرا نے پاکستان میں آباد تمام مسیحی، ہندو، سکھ اورتمام مذہبی اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار25مئی کوکراچی میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے ہونے والی ریلی میں بھرپورتعدادمیں شرکت کریں۔جیمزشیرانے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے مکمل یکجہتی کااظہارکیااورکہاکہ جناب الطاف حسین ہی پاکستان کے وہ واحد لیڈرہیں جو پاکستان میں آبادتمام مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ساتھ تمام محروم ومظلوم عوام کے حقوق کے سچے ترجمان اورعلمبردار ہیں جنہوں نے ہرمشکل وقت مذہبی اقلیتوں کاساتھ دیااورجب بھی کسی اقلیتی برادری سے کوئی زیادتی ہوئی توالطاف حسین نے ان کے لئے آوازبلند کی ۔جیمزشیرانے کہاکہ پاکستان کے تمام غریب ومظلوم عوام کوچاہیے کہ وہ اپنی قسمت بدلنے کے لئے الطاف حسین کا ساتھ دیں اوران کے ہاتھ مضبوط کریں۔

12/21/2024 6:50:26 PM