متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ملک کی موجودہ تشویشناک صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوءے کہاہے کہ میں ایک عرصے سے تسلسل کے ساتھ تمام اداروں اور حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولدرز سے اپیل کرتا رہا ہوں کہ وہ ہرقسم کی محاذآراءی سے گریز کریں۔
برطانوی ڈپٹی ہاءی کمنشنر فرانسس کیمبل نے ناءن زیرو کا تفصیلی دورہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل