Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مخیر حضرات نذیر حسین یونیورسٹی کو آباد کریں ، اپنے نام کی فیکلٹی بنائیں اورتختیاں لگائیں ، الطاف حسین کی اپیل


مخیر حضرات نذیر حسین یونیورسٹی کو آباد کریں ، اپنے نام کی فیکلٹی بنائیں اورتختیاں لگائیں ، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 4/12/2014
مخیر حضرات نذیر حسین یونیورسٹی کو آباد کریں ، اپنے نام کی فیکلٹی بنائیں اورتختیاں لگائیں ، الطاف حسین کی اپیل 
لندن۔۔۔12، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ نذیر حسین یونیورسٹی کو آباد کریں اور اپنے نام کی فیکلٹی بنائیں اور تختیاں لگائیں ۔ فیڈر بی ایریا بلاک4میں نذیر حسین یونیورسٹی کے مزید شعبہ جات کی افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مجھے پیسہ نہیں چاہئے علم چاہئیے ، علم ہوگا تو پاکستان کا آئین اور قانون بھی سچ ہوگا ، عدالتیں ناانصافی نہیں کرسکیں گے ، جج ظلم کرے گا تو پھندا اس کے گلے میں بھی لتکے یا اگر پرویز مشرف کرے اور الطاف حسین کرے اس کے گلے میں بھی لٹکے گا ۔ انہوں نے کہاکہ نذیر حسین یونیورسٹی میں تعلیم بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے معیار کے مطابق دی جائے گی اور فیس یہاں کے اسکولوں اور کالجز کے مطابق لی جائے گی ۔

12/21/2024 8:01:35 PM