Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین (مرحوم )کے نام سے منسوب، نذیر حسین یونیورسٹی ( این ایچ یو ) کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے منعقدکی جائیگی، ایم کیو ایم اعلامیہ

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین (مرحوم )کے نام سے منسوب، نذیر حسین یونیورسٹی ( این ایچ یو ) کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے منعقدکی جائیگی، ایم کیو ایم اعلامیہ
 Posted on: 4/12/2014
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین (مرحوم )کے نام سے منسوب، نذیر حسین یونیورسٹی ( این ایچ یو ) کی افتتاحی تقریب آج شام 5 بجے منعقدکی جائیگی، ایم کیو ایم اعلامیہ 
افتتاحی تقریب سے قائد تحریک الطاف حسین فکر انگیز خطاب کریں گے، ایم کیو ایم اعلامیہ
کراچی ۔۔۔12اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین (مرحوم )کے نام سے منسوب عالمی تعلیمی معیار کی یونیورسٹی’’ نذیر حسین یونیورسٹی (این ایچ یو) ‘‘ کی افتتاحی تقریب آج شام 5بجے، این ایچ یو کیمپس ، بلاک4 فیڈرل بی ایریاکراچی میں منعقد کی جائے گی۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین بذریعہ ٹیلی فون یونیور سٹی کا افتتاح کریں گے اورافتتاحی تقریب کے شرکاء سے فکر انگیز خطاب فرمائیں گے ۔ نذیر حسین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب میں علم و ادب کے شعبے سے وابستہ ملک کی نامور شخصیات، اساتذہ کرام ، معروف کالم نگار ، صحافی حضرات ، طلبہ و طالبات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز و معروف شخصیات شرکت کریں گی ۔

12/21/2024 8:07:32 PM