Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ75کے کارکن محمد سلمان شہید کی فاتحہ سوئم


 Posted on: 2/8/2014 1
ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ75کے کارکن محمد سلمان شہید کی فاتحہ سوئم
کے اجتماع میں ر ابطہ کمیٹی کے ارکان، رکن سندھ اسمبلی، کے ٹی سی اور دیگر کی شرکت
کراچی۔۔8فروری2014ء
ایم کیوایم کورنگی سیکٹریونٹ75کے کارکن محمد سلمان شہید کا سوئم کورنگی میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ہوا۔ جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کو زبرداست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل اور رشید گوڈیل، حق پرست رکن سندھ اسمبلی شیراز وحید ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان ، کورنگی سیکٹر و یونٹس کمیٹیوں کے ذمہ داران و کارکنان اور شہید کے عزیز اقاراب نے بڑ ی تعداد میں شرکی کی۔

12/3/2024 9:59:20 AM