Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور واسع جلیل نے ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ شہدائے حق پر حاضری دی اور شہداء کو سیلوٹ پیش کیا


ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور واسع جلیل نے ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ شہدائے حق پر حاضری دی اور شہداء کو سیلوٹ پیش کیا
 Posted on: 12/9/2013
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور واسع جلیل نے ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ شہدائے حق پر حاضری دی اور شہداء کو سیلوٹ پیش کیا
کراچی تنظیمی کمیٹی نے یوم شہداء کے موقع پر جاری کئے جانے والا پوسٹر بھی رابطہ کمیٹی کو پیش کیا
کراچی ۔۔۔9، دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے اتوار اور پیر کی درمیان شب 12بجے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی جانے والی ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر حاضری دی اور شہداء کو سیلوٹ پیش کیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر ندیم احسان اور اراکین بھی موجود تھے ۔ رابطہ کمیٹی نے حق پرست شہداء کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور واسع جلیل کو ’’یوم شہداء ‘‘ کے موقع پر جاری کئے جانے والا پوسٹر بھی پیش کیا۔ 



9/28/2024 8:20:47 AM