Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہےالطاف حسین
Posted on: 6/27/2026
واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#لبيك_ياحٌسين_لبیک
امام عالی مقام حضرت امام حسین اورکربلا کے دیگر شہیدوں کی عظیم اور لازوال قربانیاں تاقیامت یاد رکھی جائیں گی واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، امام عالی مقام حضرت امام حسین نے میدان کربلا میں اپنا اور اپنے خاندان کاسر کٹانا گوارا لیکن یزید ملعون کی بیعت گوارا نہیں کی نواسہِ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور ان کے رفقاء نے میدانِ کربلا میں بے مثال قربانی دے کر حق و باطل کے درمیان واضح تفریق کردی اور رہتی دنیا کیلئے مثال قائم کردی کہ طاقت رکھنے کے باوجود ذلت ورسوائی یزیدی باطل قوتوں کا مقدر رہے گی اور ہردور میں حسینیت کا پرچم بلند رہے گا، حسینیت کے پیروکار تاقیامت حضرت امام حسین اور دیگر معصومین کربلا کوخراج عقیدت اور سلام عقیدت پیش کرتے رہیں گے یوم عاشور کاتقاضا ہے کہ حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء کی تعلیمات کے مطابق انسانیت کااحترام کیا جائے اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر باطل قوتوں کے سامنے کلمہ حق بلند کیا جائے میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء، مشائخ اور عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ محرم الحرام کے دوران ہر قسم کی تفریق سے بالاتر ہو کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھیں ،آپس میں اتحاد اور احترام انسانیت کو فروغ دیں ،مساجد ،امام بارگاہوں ،ایک دوسرے کے مذہبی جذبات اور جان ومال کی حفاظت کریں۔ الطاف حسین 26جون،2026ء
9/25/2026 7:18:23 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us