Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
Posted on: 3/19/2026
#کراچی
میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
شہر میں انفراسٹرکچر کی بہتری پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے لندن۔۔۔ 18 مارچ 2026
#Karachi
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں طوفانی بارش کے باعث پیش آنے والے المناک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع، متعدد افراد کے زخمی ہونے اور املاک کو پہنچنے والےنقصانات پر گہرے دکھ، افسوس اور دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ کراچی میں اچانک آنے والی تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں دیواریں، چھتیں، سائن بورڈز اور درخت گرنے سے شہریوں کی ہلاکتیں نہایت افسوسناک ہیں۔ میں اورمیری ایم کیوایم کے کارکنان متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔ جناب الطاف حسین نے حکومت سندھ اورتمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پرامدادی کارروائیاں کی جائیں، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، اور متاثرین کی فوری مالی امداد اور مکمل سرکاری تعاون دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام پہلے ہی بے شمار مسائل کا شکار ہیں، ایسے میں قدرتی آفات کے دوران حکومت اور شہری اداروں کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے لہٰذا شہر میں انفراسٹرکچر کی بہتری پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے اور ایسے سانحات سے بچاؤکے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات، مؤثر وارننگ سسٹم، فوری رسپانس میکانزم کو یقینی بنایاجائے۔جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے کارکنان اور عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثر ین کی ہر ممکن مدد کریں۔
5/16/2026 2:28:33 PM
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
برصغیرکی جنگ آزادی……آل انڈین نیشنل کانگریس اورآل انڈیامسلم لیگ کاقیام
...
14 May 2026
اگرایٹمی ہتھیار ایران کے لئے غلط ہیں توپھرایٹمی ہتھیارامریکہ،روس، چین،
...
11 May 2026
میں صرف فوج کے جرنیلوں یا افسران کے سیاست میں حصہ لینے کا مخالف ہوں، ی
...
11 May 2026
سندھ میں پیپلز پارٹی کی بربریت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے — رکن رابط
...
10 May 2026
پاکستان بھی اقوام متحدہ کا باقاعدہ رکن ملک ہے لیکن یہ تلخ حقیقت ہےکہ ب
...
10 May 2026
عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف آج جو ہورہا ہے وہ قانون قدرت ہے جسے
...
09 May 2026
ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی سیکٹرکے وفاپرست کارکن ریحان احمد کی جبری گ
...
09 May 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے کارکن اوصاف علی کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔
...
08 May 2026
سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے شہیدسیدعلی رضاعابدی کے قاتلوں کو رہاکرنے کا
...
06 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us