Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکاری ونجی املاک اورعبادت گاہوں کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں اورپرامن انداز میں اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں۔


 اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکاری ونجی املاک اورعبادت گاہوں کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں اورپرامن انداز میں اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں۔
 Posted on: 10/16/2025

کل بروز جمعہ بعض مذہبی جماعتوں کی جانب سے پنجاب اورملک بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ میں ان تمام مذہبی جماعتوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنا احتجاج ضرورریکارڈ کرائیں مگرمیں ان سے اللہ اوراس کے رسول سر کاردوعالم  ۖ کے نام پر اپیل کرتاہوں کہ وہ خدارا اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکاری ونجی املاک اورعبادت گاہوں کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں اورپرامن انداز میں اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں۔ 

 الطاف حسین 
ٹک ٹاک پر 331ویں فکری نشست سے خطاب
16اکتوبر2025ئ


10/18/2025 7:37:31 PM