Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
17ستمبر کے اجتماعات میں محبان پاکستان بازی لےگیا CEC کےرکن کفیل صدیقی، محبان پاکستان کی آرگنائزنگ کمیٹی اور تمام کارکنوں کو الطاف حسین کی شاباش
Posted on: 9/19/2025
17ستمبر کے اجتماعات میں محبان پاکستان بازی لےگیا CEC کےرکن کفیل صدیقی، محبان پاکستان کی آرگنائزنگ کمیٹی اور تمام کارکنوں کو الطاف حسین کی شاباش
#ہمارا_مقدر_17ستمبر
17 ، ستمبرکومیری سالگرہ کےسلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں اور اوورسیز یونٹوں کےزیراہتمام مختلف تقاریب منعقد کی گئیں لیکن محبان پاکستان کے زیراہتمام خلیجی ریاستوں میں جواجتماعات منعقد کئےگئے اورخاص طورپر سعودیہ میں شاندار پروگرام اس بات کا ثبوت ہےکہ 17 ستمبر کی تقاریب میں محبان پاکستان بازی لےگیا ہے اورسالگرہ کی تقاریب میں محبان پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔ آج میری 72 ویں سالگرہ کےسلسلے میں محبان پاکستان کےزیراہتمام سعودی عرب متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، عمان ، کویت اوردیگر خلیجی ممالک میں منعقدہ اجتماعات میں حاضرین کی بہت بڑی تعداد دیکھ کر میری پرانی یادیں تازہ ہوگئیں۔ ان پریشان کن حالات میں خوشی ومسرت کے یہ مناظردیکھ کر مجھے انتہائی دلی خوشی محسوس ہوئی۔ اتنے منظم اور کامیاب پروگرام کے انعقاد اورحاضرین کی بڑی تعداد میں شرکت پرمیں، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کےرکن کفیل صدیقی، محبان پاکستان اوورسیز کے آرگنائزر، آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام اراکین، محبان پاکستان سعودی عرب کی کمیٹی اور تمام کارکنان اورہمدردوں کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین، سلام تحسین اورشاباش پیش کرتا ہوں اور ان کے لئے دعا کرتا ہوں۔ الطاف حسین محبان پاکستان کے زیراہتمام مڈل ایسٹ میں اجتماعات سے خطاب 19، ستمبر2025
12/1/2025 11:59:48 AM
فوج کے جرنیلوں اور کورکمانڈروں سے درخواست ہےکہ سندھ سیکریٹریٹ کادورہ ک
...
30 Nov 2025
انڈین ٹی وی چینل کو انٹرویو د ینے سےمحترمہ نورین نیازی غدار اورملک د
...
30 Nov 2025
جس ملک میں عدالتی نظام طویل عرصے تک مفلوج رہے تو اس ملک کا نظام ہی مفل
...
29 Nov 2025
جبری گمشدگی کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے ورکنگ گرو
...
28 Nov 2025
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پرحملہ افسوسناک ہے
...
25 Nov 2025
پی ٹی آئی کوضمنی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے تھا
...
25 Nov 2025
عمران خان پر الزامات غلط اورالطاف حسین پر الزامات درست کیوں؟
...
24 Nov 2025
تعصب اورعصبیت کاعمل:
...
24 Nov 2025
الطاف حسین کا وژن اور سیاسی منشور:
...
23 Nov 2025
بیرون ملک جلاوطن اینکرپرسنز، وی لاگرز اور یوٹیوبرزکی جانب سے عمران خا
...
23 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us