Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے وہ ججز جنہوں نے انصاف کے حصول کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ انہیں انصاف کرنے سے روکاجارہا ہے،
Posted on: 9/21/2025
یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے وہ ججز جنہوں نے انصاف کے حصول کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ انہیں انصاف کرنے سے روکاجارہا ہے، ان ججوں کی حمایت میں جن وکلاء نے احتجاج کیاجن میں انسانی حقو ق کی ممتاز وکیل ایمان مزاری
@ImaanZHazir
بھی شامل ہیں ، جوظلم وجبر کے خلاف ایک مضبوط آواز سمجھی جاتی ہیں، وہ جرات وہمت کا پیکرہیں، شجاعت کا شعارہیں اورانصاف کی آوازکاسمبل ہیں، ان کےگھر پر اوردیگر وکلاء کےگھروں پرچھاپے مارے جارہے ہیں۔ میں ان چھاپوں کی شدید مذمت کرتاہوں اور وکلاء برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے کالے کوٹ کا احترام کرتے ہوئے انصاف کے حصول کے لئے میدان عمل میں آجائیں اور ظلم وناانصافی کے خلاف سراپا احتجاج بن جائیں۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ایمان مزاری اور دیگر وکلاء کے گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے اور سپریم کورٹ میں فریاد کرنےوالے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر فکری نشست نمبر 320 سے خطاب 21ستمبر 2025
12/12/2025 5:14:03 PM
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس دو راستے ہیں کہ وہ عمران خان سے
...
07 Dec 2025
پیپلزپارٹی نے اس طرح یہ تاثردیاکہ سندھی ثقافت توڑپھوڑ، جلاؤ گھیراؤاورت
...
07 Dec 2025
تحریک انصاف والوں نے مجھ پربہتان لگاکر سُر چھیڑا ہے،اب انہیں پورا راگ
...
06 Dec 2025
ایم کیوایم نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور کرپٹ اقتدارمافیا کو چیلنج ک
...
06 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی تیزی سےبدلتی ہ
...
03 Dec 2025
اس سال میں بہت کچھ ہواہے اورمیں کہہ رہا ہوں کہ مستقبل قریب میں بھی بہت
...
03 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان کا معصوم ابراہیم کے سوگوارلوا
...
02 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us