آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور تمام کورکمانڈرز سے اپیل کرتا ہوں کہ پاکستان کی خاطر کی سب کےلئے عام معافی کا اعلان کریں، بلوچستان اور پختونخوا میں سورش ہے،ایک دفعہ سب کو بٹھاکر بات کریں، سب کی بات سنیں، آپریشن مسائل کا حل نہیں pic.twitter.com/qGvIegGmvR — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) March 24, 2025