Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ماں جیسی بےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکرتا ہوں.الطاف حسین @OfficialDGISPR
Posted on: 3/25/2025
ماں جیسی بےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکرتا ہوں.
الطاف حسین
@OfficialDGISPR
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر صاحب کی والدہ محترمہ کےانتقال پر ان سے اور ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت ہمدردی کااظہار کرتا ہوں۔ اولاد سےبےلوث وبےغرض محبت اور شفقت کرنے والی ماں جیسی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں اور ماں کےبچھڑنے کا غم ہر اولاد کیلئے یقیناًبہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت
@OfficialMqm
کے تمام وفاپرست کارکنان وعوام، جنرل عاصم منیر سمیت تمام سوگوارلواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ، جنرل عاصم منیر صاحب کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے، انکے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثمہ آمین الطاف حسین
11/26/2025 12:04:47 AM
عمران خان پر الزامات غلط اورالطاف حسین پر الزامات درست کیوں؟
...
24 Nov 2025
تعصب اورعصبیت کاعمل:
...
24 Nov 2025
الطاف حسین کا وژن اور سیاسی منشور:
...
23 Nov 2025
بیرون ملک جلاوطن اینکرپرسنز، وی لاگرز اور یوٹیوبرزکی جانب سے عمران خا
...
23 Nov 2025
الزامات لگانے والے تمام اینکرز، یوٹیوبرز اوروی لاگرزکوچیلنج دیتا ہوں
...
22 Nov 2025
کٹھن وقت جلد ختم ہوگا، لوگوں کے دلوں کی آواز ان کی خواہشات اور امنگوں
...
20 Nov 2025
سندھ کی تقسیم الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں ش
...
20 Nov 2025
سندھ کی تقسیم الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو نے 1973 میں ش
...
20 Nov 2025
ہمیں دوسروں کے عیبوں کواچھالنے کے بجائے ان پر پردہ ڈالنا چاہیے
...
17 Nov 2025
کہکشاں حیدرکے بارے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی وضاحت
...
17 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us