26 ویں آئینی ترامیم کےذریعےحکومت کا سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کاچیف جسٹس مقررکرنا انصاف کاقتل ہے الطاف حسین 26 ویں آئینی ترامیم کےذریعےحکومت کا سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کاچیف جسٹس مقررکرنا انصاف کاقتل ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کو اغوا کرکےووٹ ڈلواناکہاں کا انصاف ہے؟ کیا انصاف کےبغیرکوئی ملک چل سکتا ہے؟ اگرعوام عدلیہ کی آزادی اورپاکستان کو بچاناچاہتےہیں توجدوجہدکریں#غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور pic.twitter.com/1PruoPsELH — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) October 23, 2024