Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام 11 اکتوبر کو ہونے والے پشتون گرینڈ جرگہ کے انعقاد کو روکنےکے لئے پولیس اورسیکوریٹی فورسزکی جانب سے @PashtunTM_Offi کے خلاف جوظالمانہ کارروائیاں کی جارہی ہیں میں ان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں الطاف حسین


پشتون تحفظ موومنٹ کے گرینڈ جرگہ کے خلاف پولیس اورسیکوریٹی فورسزکی ظالمانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین
 Posted on: 10/3/2024
پشتون تحفظ موومنٹ کے گرینڈ جرگہ کے خلاف پولیس اورسیکوریٹی فورسزکی ظالمانہ کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین


.


#PashtunNationalCourt11Oct #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام 11 اکتوبر کو ہونے والے پشتون گرینڈ جرگہ کے انعقاد کو روکنےکے لئے پولیس اورسیکوریٹی فورسزکی جانب سے کے خلاف جوظالمانہ کارروائیاں کی جارہی ہیں میں ان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔گزشتہ روز بھی پشتون قومی عدالت کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپوں پر حملہ کیاگیا، عوام کومنتشرکرنے کے لئے فائرنگ کی گئی اور ان کے متعدد خیموں کوآگ لگادی گئی تھی۔اس ظالمانہ کارروائی کے باوجود بھی جب پشتون عوام خیبرکے علاقے میں جمع ہوئے تو تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آج بروزجمعرات 3 اکتوبر کو بھی پشتون گرینڈجرگہ کے مقام پرپولیس اور سیکوریٹی فورسز کی جانب سے دوبارہ کریک ڈاؤن کیاجارہاہےاور پشتونوں کےمزید کیمپوں کوآگ لگائی جارہی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ میں مطالبہ کرتاہوں کہ یہ کریک ڈاؤن بند کیاجائے


12/21/2024 3:55:05 AM