متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہنگامی بیان میں حکومت، عسکری قیادت، اسٹیبلشمنٹ ،اورپارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ارکان سے پرزور مطالبہ اور اپیل کی ہے کہ وہ نیٹو سپلاءی، ڈرون حملوں اور دیگر قومی سلامی کے ایشوزکے حوالہ سے میڈیا پر آکر قوم کو اپنی مجبوریوں اوردیگر مشکلات سے آگاہ کریں ۔۔۔۔۔ تفصیل
|