Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

واقعہ کربلا یزیدیت کے سامنے ڈٹ جانے اورحق کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کانام ہے ۔ الطاف حسین


  واقعہ کربلا یزیدیت کے سامنے ڈٹ جانے اورحق کے لئے بڑی  سے بڑی قربانی دینے کانام ہے ۔ الطاف حسین
 Posted on: 7/29/2023

 واقعہ کربلا یزیدیت کے سامنے ڈٹ جانے اورحق کے لئے بڑی 
سے بڑی قربانی دینے کانام ہے ۔ الطاف حسین 
 سیدالشہداء حضرت امام حسین   اوراہل بیت کی لازوال قربانی رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے یہ پیغام ہے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے ، ظالم وجابر اورفاسق وفاجر حکمرانوں کی بیعت نہ کی جائے ۔یوم عاشورپر پیغام

لندن  …  29  جولائی 2023ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ واقعہ کربلا یزیدیت کے سامنے ڈٹ جانے اورحق کے لئے بڑی سے بڑی قربانی دینے کانام ہے ۔ یوم عاشورپر اپنے پیغام میںانہوںنے کہا کہا کہ نبی اکرم ۖ کے نواسے سیدالشہداء حضرت امام حسین  اور اہل بیت اطہار نے میدان کربلا میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کردیا،  یزید کی ظالم وسفاک حکومت کے تمام ترسفاکانہ ظلم کاسامنا کیالیکن یزید کی بیعت نہیں کی۔ سیدالشہداء حضرت امام حسین   اوراہل بیت کی لازوال قربانی رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے یہ پیغام ہے کہ چاہے کچھ بھی ہوجائے ، ظالم وجابراورفاسق وفاجر حکمرانوں کی بیعت نہ کی جائے ۔امام حسین  اوراہل بیت کی قربانی رہتی دنیاتک کے لئے لوگوں کے لئے حق پر چلنے والوں کے لئے مشعل راہ رہے گی۔

٭٭٭٭٭


12/22/2024 4:26:14 AM