15جون 2023ئ
اہم اعلان
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں رہنے والے عوام کومطلع کیاجاتا ہے کہ جو لوگ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے ٹیلیفون پر بات کرناچاہتے ہیں وہ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے درج زیل فون نمبروں پر فون کرکے اپنانام اور فون نمبر لکھوادیں، جیسے ہی قائد تحریک جناب الطاف حسین کوتھوڑی بہت فرصت ملی تووہ آپ کے دیے گئے نمبروں پر فون کرکے آپ سے ضرور بات کریں گے۔
لینڈلائن فون نمبر : 0044-208- 9527300
واٹس اپ نمبر :+44 7908 510556
اس کے علاوہ قائدتحریک سے گفتگو کے خواہش مندافراد انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ای میل ایڈریس [email protected] پر بھی اپنا پیغام اورفون نمبر دے سکتے ہیں۔
بہت بہت شکریہ
مصطفےٰ عزیزآبادی
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ