Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

دنیانیوز میں نشراور شائع ہونے والی شرانگیز خبر سراسرجھوٹ ، بے بنیاداورمن گھڑت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ


  دنیانیوز میں نشراور شائع ہونے والی شرانگیز خبر سراسرجھوٹ ،  بے بنیاداورمن گھڑت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 4/18/2023

 دنیانیوز میں نشراور شائع ہونے والی شرانگیز خبر سراسرجھوٹ ، 
بے بنیاداورمن گھڑت ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
یہ جھوٹی خبربھی ماضی میں ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کیلئے نشر کی جانے والی خود ساختہ جھوٹی اورشرانگیز رپورٹس کا تسلسل ہے۔ترجمان
 ایم کیوایم سراسرجھوٹی، من گھڑت اوربے بنیاد خبرپرمتعلقہ نیوز چینل کے خلاف قانونی کارروائی پر غورکررہی ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
 
لندن  …  18  اپریل 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے ترجمان نے ایم کیوایم کے حوالے سے دنیانیوز میں نشراور شائع ہونے والی شرانگیز خبرکی سختی سے تردیدکی ہے اوراسے سراسرجھوٹ ، بے بنیاداورمن گھڑت قراردیاہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ دنیانیوز میںنشرہونے والی اس شرانگیزخبر میںایم کیوایم پر جوالزامات لگائے گئے ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے، یہ جھوٹی خبربھی ماضی میں ایم کیو ایم کے خلاف میڈیا ٹرائل کیلئے نشر کی جانے والی خود ساختہ جھوٹی اورشرانگیز رپورٹس کاایک تسلسل ہے جس کامقصد ایم کیوایم کوبدنام کرنااور عوام کی نظرمیں اس کا امیج خراب کرنا ہے۔ ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم اس سراسرجھوٹی، من گھڑت اوربے بنیاد خبرپرمتعلقہ نیوز چینل کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کررہی ہے ۔ 

٭٭٭٭٭



1/4/2025 11:44:06 PM