Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

یم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید عرف پپو کی اسیر ی کے دوران شہادت پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


یم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید عرف پپو کی اسیر ی کے دوران شہادت پر  بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/3/2023 1

ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید عرف پپو کی اسیر ی کے دوران شہادت پر 
بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
 دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارن کے غم میں برابر کے ساتھ ہیں ۔جناب الطاف حسین 

لندن ۔۔3اپریل 2023ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر کے کارکن محمد حمید عرف پپو کی اسیر ی کے دوران شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور اس غم میں برابر کے ساتھ ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم محمد حمید پپو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،ان کی مغفر فرمائے اور سو گواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔آمین 
٭٭٭٭٭

1/4/2025 11:49:15 PM