Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ بیگم کے ایصال ثواب کے لئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی


  ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ بیگم کے ایصال ثواب کے لئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی
 Posted on: 8/21/2021


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ سائرہ بیگم کے ایصال ثواب کے لئے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی
محترمہ سائرہ بیگم کاسوئم کل بروز اتوار سہ پہر 3بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا

لندن  …  21  اگست  2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ محترمہ سائرہ بیگم کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ کی شام لندن میںانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی جس میں جناب الطاف حسین کے قریبی عزیزوں، اراکین رابطہ کمیٹی ، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، شعبہ خواتین اورایم کیوایم برطانیہ کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی ۔ 
دریں اثناء محترمہ سائرہ بیگم کے سوئم کے سلسلے میں کل بروز اتوار لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے ایجویئر میں واقع انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی کی جائے گی۔ 
٭٭٭٭٭



9/20/2021 8:16:26 AM