ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ
محترمہ خورشیدبیگم کی 37 ویں برسی کل بروز پیر5دسمبرکو ہوگی
محترمہ خورشیدبیگم کے ایصال ثواب کیلئے پاکستان اورمختلف ممالک میں قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی جائے گی
محترمہ خورشیدبیگم کی برسی کے سلسلے میں پیرکی شام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میںقرآن خوانی کی جائے گی
لندن…4دسمبر2022ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشیدبیگم کی 37 ویں برسی کل بروز پیر5دسمبرکو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان کے شہروں اورپاکستان سے باہر اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی جائے گی اورمحترمہ خورشیدبیگم کوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
محترمہ خورشیدبیگم کی 37ویں برسی کے سلسلے میں کل بروز پیرکوانٹرنیشنل سیکریٹریٹ میںقرآن خوانی کی جائے گی۔
٭٭٭٭٭