Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم برطانیہ کے رکن سید احمد امام کو کل بروزہفتہ بعد نماز ظہر لندن کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا، ایم کیوایم اعلامیہ
Posted on: 6/4/2021 1
ایم کیوایم برطانیہ کے رکن سید احمد امام کو کل بروزہفتہ بعد نماز ظہر لندن کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا، ایم کیوایم اعلامیہ
مرحوم کی نمازجنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے گرین فورڈ قبرستان میں ادا کی جائے گی
لندن۔۔۔4، جون2021ئ
ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید احمد امام کو کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر لندن کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سید احمد امام لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے اور دو روز قبل انتقال کرگئے تھے ۔ مرحوم کو کل بروز ہفتہ مورخہ 5، جون2021ء بعد نماز ظہرلندن کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے گرین فورڈ قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔ مرحوم کی نماز جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے قبرستان میںہی ادا کی جائے گی ۔قبرستان کا پتہ درج ذیل ہے۔
Greenford Park Cemetry, Windmill Lane, London UB6 9DR
سید احمد امام مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،انٹرنیشنل سیکریٹریٹ ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ، مختلف یونٹوںکے ذمہ داران اور کارکنان کے علاوہ ہمدرد عوام شرکت کریں گے ۔
٭٭٭٭٭
8/13/2026 8:19:58 AM
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us