ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے
شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر
پیر 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
لندن … 6، جون2021ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کورونا ایس اوپیز کے نام پر کراچی اورحیدرآبادکے شہریوں کے ساتھ حکومت سندھ کی زیادتیوں اوردیگراہم معاملات پر کل بروز پیر مورخہ 7جون کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ایک اہم وڈیوبریفنگ کرے گی اورموجودہ صورتحال پراپنامؤقف بیان کرے گی۔ وڈیوبریفنگ لندن وقت کے مطابق سہ پہر3بجے اورپاکستان وقت شام 7بجے شروع ہوگی۔ یہ وڈیوبریفنگ سوشل میڈیاپر براہ راست نشر کی جائے گی۔
٭٭٭٭٭