Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن عبدالعزیز انصاری عرف چاند کی خوشدامن محترمہ روبیدہ بیگم کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن عبدالعزیز انصاری عرف چاند کی خوشدامن محترمہ روبیدہ بیگم کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 6/8/2021 1
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن عبدالعزیز انصاری عرف چاند کی خوشدامن محترمہ روبیدہ بیگم کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت

لندن  …  8  جون 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے اپنے بھانجے اورایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے رکن عبدالعزیز انصاری عرف چاند کی خوشدامن محترمہ روبیدہ بیگم کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ روبیدہ بیگم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلندفرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ 



4/23/2024 12:45:46 AM