Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈہرکی میں ٹرین کاحادثہ انتہائی المناک ہے الطاف حسین


 ڈہرکی میں ٹرین کاحادثہ انتہائی المناک ہے الطاف حسین
 Posted on: 6/8/2021 1

ڈہرکی میں ٹرین کاحادثہ انتہائی المناک ہے الطاف حسین 
میں اورمیرے تمام ساتھی جاںبحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں 
برابرکے شریک ہیں۔الطاف حسین



ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ڈہرکی میں گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین کے ہولناک حادثے پر اپنے دلی افسوس کااظہارکیاہے۔ گزشتہ روز کارکنان وعوام سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ٹرین کایہ حادثہ انتہائی المناک ہے جس میں درجنوں شہری جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ میں اورمیرے تمام ساتھی جاںبحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوںنے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے، انکے بلنددرجات بلند فرمائے ، ان کے سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اور زخمیوںکو جلدومکمل صحت یابی عطافرمائے۔ 



1/6/2025 6:34:00 PM