مبارک ہو
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
وفا پرست تحریکی ساتھیو!!
آداب عرض
بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کے یوٹیوب چینل “REVELATIONS WITH ALTAF HUSSAIN”
کے فالوورز کی تعداد دس ہزار تک پہنچ گئی ہے جس پر ہم
محترم قائد تحریک جناب الطاف حسین اور تمام وفاپرستوں کو دلی مبارکباد ہیش کرتے ہیں۔
👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
براہ کرم تمام ساتھی اپنے عزیزواقارب اور دوست احباب سے درخواست کریں کہ وہ قائد تحریک الطاف بھائی کے یوٹیوب چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں تاکہ یوٹیوب چینل پر قائد تحریک کے فالوورز کی تعداد میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہوسکے۔
شکریہ
اس خوشی کےموقع پرایم کیو ایم مرکزی آئی ٹی ٹیم کی جانب سے خوبصورت پوسٹر کا اجراء کیا جارہا ہے جوکہ اس اعلان کے ساتھ منسلک ہے۔
منجانب:
مرکزی شعبہ اطلاعات
*ایم کیو ایم *
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
25-03-2021