ایم کیوایم کے کارکن رکن الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر
بانی وقائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن … 18 مارچ 2021 ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن رکن الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ رکن الدین کی ہمشیرہ کی مغفر ت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔
٭٭٭٭٭